مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے امریکی کانگریس کے نمائندوں کے سولات کے جوابات دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے سے امریکہ کے بین الاقوامی اتحادی مشکوک ہوجائیں گے لہذا ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد نہیں کرنی چاہییں کیونکہ ایران ایٹمی ہتھیاروں کی تلاش میں نہیں ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ پابندیاں عائد کرنے سے ایران کو تسلیم ہونے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا لہذا ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
مہر نیوز/11 دسمبر /2013ء: امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے سے امریکہ کے بین الاقوامی اتحادی مشکوک ہوجائیں گے لہذا ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد نہیں کرنی چاہییں کیونکہ ایران ایٹمی ہتھیاروں کی تلاش میں نہیں ہے۔
News ID 1831210
آپ کا تبصرہ